Sunan Abu Dawood 4191صحیح
مرد کے لئے بالوں کو گوندھ کر جوڑا بنانے کا حکم
حدیث نمبر: 4191
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍقَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَكَّةَ وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ تَعْنِي عَقَائِصَ.
ام ہانی (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ مکہ آئے اور (اس وقت) آپ کی چار چوٹیاں تھیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/اللباس ٣٩ (١٧٨١) ، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٦ (٣٦٣١) ، (تحفة الأشراف : ١٨٠١١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣٤١، ٤٢٥) (صحیح )
Narrated Umm Hani (RA) : The Prophet ﷺ came to Makkah and he had four plaits of hair.