Sunan Abu Dawood 4208صحیح
خضاب لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 4208
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي فَقَالَ لِرَجُلٍ أَوْ لِأَبِيهِ: مَنْ هَذَا ؟ قَالَ: ابْنِي، قَالَ: لَا تَجْنِي عَلَيْهِ وَكَانَ قَدْ لَطَّخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّاءِ.
ابورمثہ (رض) کہتے ہیں کہ میں اور میرے والد نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے آپ نے ایک شخص سے یا میرے والد سے پوچھا : یہ کون ہے ؟ وہ بولے : میرا بیٹا ہے، آپ نے فرمایا : یہ تمہارا بوجھ نہیں اٹھائے گا، تم جو کرو گے اس کی باز پرس تم سے ہوگی، آپ نے اپنی داڑھی میں مہندی لگا رکھی تھی ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/ الشمائل (٤٣، ٤٥) ، سنن النسائی/القسامة ٣٥ (٤٨٣٦) ، ویأتی برقم (٤٤٩٥) ، (تحفة الأشراف : ١٢٠٣٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٦٣) (صحیح )
Narrated Abu Rimthah (RA) : I and my father came to the Prophet ﷺ . He said to a man or to my father: Who is this? He replied: He is my son. He said: Do not commit a crime on him. He had stained his beard with henna.