Sunan Ibne-Majah 3754ضعیف
وعظ کہنا اور قصے بیان کرنا۔
حدیث نمبر: 3754
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: لَمْ يَكُنِ الْقَصَصُ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَا زَمَنِ أَبِي بَكْرٍ، وَلَا زَمَنِ عُمَرَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں یہ قصہ گوئی نہ رسول ﷺ کے زمانہ میں تھی، اور نہ ابوبکرو عمر (رض) کے زمانہ میں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٧٣٨، ومصباح الزجاجة : ١٣١٤) (ضعیف) (سند میں عبد اللہ بن عمرالعمری ضعیف ہیں )
It was narrated that Ibn Urnar said: "Stories (for the purpose of exhorta tion) were unknown at the time of the Messenger of Allah( ﷺ saw), the time of AbuBakr and the time of "Umar." (Hasan)