Sunan Ibne-Majah 3757صحیح
شعر کا بیان۔
حدیث نمبر: 3757
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَصْدَقُ كَلِمَةٍ قَالَهَا الشَّاعِرُ كَلِمَةُ لَبِيدٍ أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلُ، وَكَادَ أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي الصَّلْتِ أَنْ يُسْلِمَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سب سے زیادہ سچی بات جو کسی شاعر نے کہی ہے وہ لبید (شاعر) کا یہ شعر ہے ألا کل شيء ما خلا الله باطل سن لو ! اللہ کے علاوہ ساری چیزیں فانی ہیں اور قریب تھا کہ امیہ بن ابی صلت مسلمان ہوجائے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/مناقب الأنصار ٢٦ (٣٨٤١) ، صحیح مسلم/الشعر (٢٢٥٦) ، سنن الترمذی/الأدب ٧٠ (٢٨٤٩) ، (تحفة الأشراف : ١٤٩٧٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٤٨، ٣٩١، ٣٩٣، ٤٤٤، ٤٥٨، ٤٧٠، ٤٨٠) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) h(ra) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "The truest of words spoken by the poet are the words of Labid: "Everything except Allah is false.": And Umayyah bin Abu Salt nearly accepted Islam." (Sahih)