Sunan Ibne-Majah 3774ضعیف
لکھ کر مٹی سے خشک کرنا۔
حدیث نمبر: 3774
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا بَقِيَّةُ، أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ الدِّمَشْقِيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تَرِّبُوا صُحُفَكُمْ أَنْجَحُ لَهَا، إِنَّ التُّرَابَ مُبَارَكٌ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم خط لکھنے کے بعد اس پر مٹی ڈال دیا کرو، اس سے تمہاری مراد پوری ہوگی کیونکہ مٹی مبارک چیز ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣٠٠١، ومصباح الزجاجة : ١٣١٩) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الاستئذان ٢٠ (٢٧١٣) (ضعیف) (سند میں بقیہ ضعیف و مدلس اور ابوحمد الدمشقی مجہول ہیں )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said; "put dust on your writings because It IS better, and dust is blessed (being humble in correspondence brings good results)." (Daif)