Sunan Ibne-Majah 3818صحیح
اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرنا۔
حدیث نمبر: 3818
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرْقٍ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا.
عبداللہ بن بسر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٢٠٠، ومصباح الزجاجة : ١٣٣٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٢٩، ١٤٥، ١٨٨، ٢٣٩) (صحیح )
Abdullah bin Busr said that the Prophet(saw) said: "Glad tidings to those who find a lot of seeking forgiveness in the record of their deeds." (Hasan)