Sunan Ibne-Majah 31صحیح
جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔
حدیث نمبر: 31
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، وَإِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ فَإِنَّ الْكَذِبَ عَلَيَّ يُولِجُ النَّارَ .
علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مجھ پر جھوٹ نہ باندھو، اس لیے کہ مجھ پر جھوٹ باندھنا جہنم میں داخل کرتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العلم ٣٩ (١٠٦) ، صحیح مسلم/المقدمة ٢ (٢) ، سنن الترمذی/العلم ٨ (٢٦٦٠) ، المناقب ٢٠ (٧٣١٥) ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٨٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٨٣، ١٢٣، ١٥٠) (صحیح )
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah ﷺ S.A.W.W said:‘Do not tell lies about me, for telling lies about me leads to Hell (Fire).” (Sahih)