Sunan Ibne-Majah 33صحیح
جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔
حدیث نمبر: 33
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ .
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے میرے اوپر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنا لے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٩٩٣، ومصباح الزجاجة) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٠٣، ٨٣) ، سنن الدارمی/المقدمة ٢٥ (٢٣٧) (صحیح )
It was narrated that Jábir The Messenger of Allah( ﷺ S.A.W.W) Whoever tells lies about me deliberately let him take his place in Hell.(Sahih)