Sunan Ibne-Majah 41صحیح
اس شخص کا بیان جو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث بیان کرے یہ جانتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے۔
حدیث نمبر: 41
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَدَّثَ عَنِّي بِحَدِيثٍ وَهُوَ يَرَى أَنَّهُ كَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبَيْنِ.
مغیرہ بن شعبہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص کوئی حدیث یہ جانتے ہوئے بیان کرے کہ وہ جھوٹ ہے تو وہ دو جھوٹوں میں سے ایک ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المقدمة ١ (١) ، سنن الترمذی/العلم ٩ (٢٦٦٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٥٣١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/ ٢٥٠، ٢٥٢، ٢٥٥) (صحیح )
It was narrated that Mughirah bin Shu’bah said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Whoever narrates a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.’” (Sahih)