قومہ اور جلسہ
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دونوں سجدوں کے درمیان یہ دعا کرتے تھے۔ " رَبِّ اغْفِرْ لِي " " سے اللہ! میری مغفرت فرما، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت کی نعمت سے سواز، مجھے معاف فرما دے اور میری روزی کی کفالت فرما "۔ (سنن ابی داؤد، جامع ترمذی)