مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 3206
عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّهَا کَانَتْ تَلْبَسُ الثِّيَابَ الْمُعَصْفَرَاتِ الْمُشَبَّعَاتِ وَهِيَ مُحْرِمَةٌ لَيْسَ فِيهَا زَعْفَرَانٌ
احرام میں رنگین کپڑے پہننے کا بیان
اسما بنت ابوبکر خوب گہرے کسم کے رنگے ہوئے کپڑے پہنتی تھیں احرام میں لیکن زعفران اس میں نہ ہوتی تھیں۔
Top