مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 72
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ کَانَ يَتَزَوَّدُ صَفِيفَ الظِّبَائِ وَهُوَ مُحْرِمٌ قَالَ مَالِک وَالصَّفِيفُ الْقَدِيدُ
جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اسکا بیان
عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ زبیر بن عوام ناشتہ کرتے تھے ہرن کے بھونے ہوئے گوشت کا جس کو قدید کہتے ہیں۔
Top