معارف الحدیث - - حدیث نمبر 597
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ مَنْ کَانَ عِنْدَهُ مَالٌ لَمْ يُؤَدِّ زَکَاتَهُ مُثِّلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ لَهُ زَبِيبَتَانِ يَطْلُبُهُ حَتَّی يُمْکِنَهُ يَقُولُ أَنَا کَنْزُکَ
کنز کے بیان میں
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ کہتے تھے جس شخص کے پاس مال ہو اور وہ اس کی زکوٰۃ ادا نہ کرے تو قیامت کے روز وہ مال ایک گنجے سانپ کی صورت بنے گا جس کی دو آنکھوں پر سیاہ داغ ہوں گے اور ڈھونڈے گا اپنے مالک کو یہاں تک کہ پائے گا اس کو پھر کہے گا اس سے میں تیرا مال ہوں جس کی زکوٰۃ تو نے نہیں دی تھی۔
Top