مؤطا امام مالک - کتاب العیدین - حدیث نمبر 1588
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّاسَ کَانُوا يُؤْمَرُونَ بِالْأَکْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْغُدُوِّ قَالَ مَالِک وَلَا أَرَی ذَلِکَ عَلَی النَّاسِ فِي الْأَضْحَی
عیدالفطر میں نماز کو جانے کے اول کچھ کھالینا
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ لوگوں کو حکم ہوتا تھا کھانا کھا لینے کا قبل نماز کو جانے کے۔
Top