Mishkaat-al-Masabih 68صحیح
وسوسہ کا بیان
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الانسان مجْرى الدَّم»
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ شیطان انسان میں خون کی طرح گردش کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۰۳۸) و مسلم ۔