Mishkaat-al-Masabih 2694ضعیف
احرام والا کن چیزوں سے اجتناب کرے
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ عَلَى ظَهْرِ الْقَدَمِ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے حالت احرام میں پاؤں کی پشت پر تکلیف کی وجہ سے پچھنے لگوائے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔