Mishkaat-al-Masabih 3583صحیح

مرتدوں اور فساد پھیلانے والوں کو قتل کرنے کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَلْعُونٌ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ» . رَوَاهُ رَزِينٌ
ابن عباس ؓ اور ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص قومِ لوط کا سا عمل کرے وہ ملعون ہے ۔‘‘ حسن ، رواہ رزین ۔