Mishkaat-al-Masabih 3841صحیح

جہاد کا بیان

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «قَفْلَةٌ كغزوة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
عبداللہ بن عمرو ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ (جہاد سے) واپس آنا جہاد کی طرح ہے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔