Mishkaat-al-Masabih 3874صحیح
آلاتِ جہاد تیار کرنے کا بیان
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا سَبَقَ إِلَّا فِي نَصْلٍ أَوْ خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ انعام صرف تیر اندازی ، اونٹ اور گھوڑے میں ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔