Mishkaat-al-Masabih 3879صحیح
آلاتِ جہاد تیار کرنے کا بیان
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُمْنُ الْخَيْلِ فِي الشُّقْرِ» . رَوَاهُ الترمذيُّ وَأَبُو دَاوُد
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سرخ رنگ کے گھوڑے میں برکت ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔