Mishkaat-al-Masabih 3886صحیح

آلاتِ جہاد تیار کرنے کا بیان

وَعَن السَّائِب بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ قَدْ ظَاهَرَ بَيْنَهُمَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
سائب بن یزید ؓ سے روایت ہے کہ غزوہ احد کے روز نبی ﷺ پر اوپر تلے دو زریں تھیں ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔