Mishkaat-al-Masabih 3905صحیح
آدابِ سفر کا بیان
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا أَوْ بَقَرَةً. رَوَاهُ البُخَارِيّ
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے اونٹ یا گائے ذبح کی ۔ رواہ البخاری ۔