Mishkaat-al-Masabih 4015ضعیف
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن شري الْمغنم حَتَّى تقسم. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے مالِ غنیمت کو اس کی تقسیم سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔