Mishkaat-al-Masabih 4021صحیح
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
وَعَن ابنِ عُمَرَ: أَنَّ جَيْشًا غَنِمُوا فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا وَعَسَلًا فَلَمْ يُؤخذْ منهمُ الْخمس. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک لشکر کو کھانا اور شہد ملا تو ان میں سے خمس نہ لیا گیا ۔ اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔