Mishkaat-al-Masabih 4076صحیح
شکار اور حلال جانوروں کا بیان
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا» . رَوَاهُ مُسلم
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ کسی ذی روح چیز کو (نشانہ بازی کے لیے) ہدف نہ بناؤ ۔‘‘ رواہ مسلم ۔