Mishkaat-al-Masabih 4085ضعیفشکار اور حلال جانوروں کا بیانوَعَن جابرٍ قَالَ: نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّجابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے روک دیا گیا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔