Mishkaat-al-Masabih 4239ضعیف
عقیقہ کا بیان
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَيِّدُ إِدَامِكُمُ الْمِلْحُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تمہارے سالن کا سردار نمک ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ ۔