مشکوٰۃ المصابیح - صدقہ کی فضیلت کا بیان - حدیث نمبر 939
وعن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم وقت لأهل العراق ذات عرق . رواه أبو داود والنسائي
مشرق والوں کی میقات
ام المؤمنین حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے عراق والوں کے لئے احرام باندھنے کی جگہ ذات عرق متعین فرمائی۔ (ابوداؤد، نسائی)
Top