Mishkaat-al-Masabih 4408صحیحجوتوں کا بیانوَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم كَانَ لَهَا قبالانانس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ کے جوتوں کے دو تسمے تھے ۔ رواہ البخاری ۔