Mishkaat-al-Masabih 4434صحیحکنگھی کرنے کا بیانوَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُانس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے آدمی کے لیے زعفران کا استعمال ممنوع قرار دیا ہے ۔ متفق علیہ ۔