Mishkaat-al-Masabih 4510ضعیفتصاویر کا بیانوَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُول: الشطرنج هُوَ ميسر الْأَعَاجِم علی ؓ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے : شطرنج عجمیوں کا جوا ہے ۔ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔