مشکوٰۃ المصابیح - قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر - حدیث نمبر 2544
وعن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن عمرة في رمضان تعدل حجة
رمضان میں عمرہ کا ثواب
حضرت ابن عباس ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب حج کے ثواب کے برابر ہے۔ (بخاری ومسلم )
Top