Mishkaat-al-Masabih 4543ضعیف
طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَى وَرِكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے موچ کے درد کی وجہ سے اپنی ران کے اوپر پچھنے لگوائے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔