Mishkaat-al-Masabih 4557صحیح
طب اور جھاڑ پھونک کا بیان
وَعَن عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نظر لگ جانے یا کسی کے ڈسنے سے دم کرنا جائز ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔