Mishkaat-al-Masabih 5517صحیح

قیامت بُرے لوگوں پر ہی قائم ہو گی

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى شِرَارِ الْخَلْقِ» . رَوَاهُ مُسلم
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہو گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔