Mishkaat-al-Masabih 5709صحیح
مخلوق کی ابتدا اور انبیا علیھم السلام کے ذکر کا بیان
وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: «لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةِ أَبِي هُرَيْرَة: «لَا تفضلوا بَين أَنْبيَاء الله»
ابوسعید ؓ کی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ انبیا کو ایک دوسرے پر برتری نہ دو ۔‘‘\n اور ابوہریرہ ؓ کی روایت میں ہے :’’ انبیا کو ایک دوسرے پر فضیلت نہ دو ۔‘‘ متفق علیہ ۔\n