Mishkaat-al-Masabih 5827ضعیف
نبی کریم ﷺ کے اخلاق و عادات کا بیان
وَعَنْ جَابِرٍ\nقَالَ: كَانَ فِي كَلَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْتِيلٌ وَتَرْسِيلٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد\n
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ کے کلام میں ترتیل اور ٹھہراؤ تھا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔