Mishkaat-al-Masabih 5873صحیح
معجزوں کا بیان
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ بَدْرٍ: «هَذَا جِبْرِيلُ آخِذٌ بِرَأْسِ فرسه عَلَيْهِ أَدَاة الْحَرْب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ بدر کے روز نبی ﷺ نے فرمایا :’’ یہ جبریل ؑ آلاتِ حرب سجائے اپنے گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے تشریف لا رہے تھے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔