Mishkaat-al-Masabih 6170ضعیف
رسول اللہ ﷺ کے گھر والوں کے مناقب کا بیان
وَعَنْ\nعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: الْحَسَنُ أَشْبَهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ الصَّدْرِ إِلَى الرَّأْسِ وَالْحُسَيْنُ أَشْبَهَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا كَانَ أَسْفَل من ذَلِك. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ\n
علی ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : حسن ؓ سینے سے لے کر سر تک رسول اللہ ﷺ سے مشابہت رکھتے ہیں جبکہ حسین ؓ نبی ﷺ سے اس سے نچلے حصے سے مشابہت رکھتے ہیں ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔