Mishkaat-al-Masabih 409صحیح
وضو کے طریقوں کا بیان
وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
عثمان ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنی داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے ۔ حسن ، رواہ الترمذی و الدارمی ۔