Mishkaat-al-Masabih 1027صحیح
سجدۂ تلاوت کا بیان
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: (سَجْدَةُ (ص)\nلَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يسْجد فِيهَا\n
ابن عباس ؓ نے بیان کیا : سورۂ ص کا سجدہ ، تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ، لیکن میں نے نبی ﷺ کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ رواہ البخاری ۔