Mishkaat-al-Masabih 1272صحیح وتر کا بیان والدارمي عَن ابْن عَبَّاس وَلم يذكرُوا والمعوذتينامام دارمی نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے ، ابی بن کعب ؓ اور عبداللہ بن عباس ؓ نے ’’ معوذتین ‘‘ کا ذکر نہیں کیا ۔ صحیح ، رواہ الدارمی ۔