Mishkaat-al-Masabih 1325ضعیف
نفل نماز کا بیان
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ صَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی ﷺ کو کوئی اہم مسئلہ درپیش ہوتا تو آپ ﷺ فوراً نفل نماز کا اہتمام فرماتے ۔ ضعیف ۔