Mishkaat-al-Masabih 1402صحیحخطبہ اور نماز جمعہ کا بیان وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: مَا كُنَّا نُقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّى إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةسہل بن سعد بیان کرتے ہیں ، ہم جمعہ سے پہلے قیلولہ کرتے تھے نہ کھانا کھاتے تھے ۔ متفق علیہ ۔