Mishkaat-al-Masabih 1448ضعیف
نماز عیدین کا بیان
وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّهُ أَصَابَهُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَصَلَّى بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ عید کے روز بارش ہو گئی تو نبی ﷺ نے انہیں نماز عید مسجد میں پڑھائی ۔ ضعیف ۔