Mishkaat-al-Masabih 844صحیح
نماز میں قراءت کا بیان
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ صَلَاتَهُ بِ (بِسم الله الرَّحْمَن الرَّحِيم)\nرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ\n
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ اپنی نماز (بسم اللہ الرحمن الرحیم) سے شروع کیا کرتے تھے ۔ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : اس حدیث کی سند قوی نہیں ۔ حسن ، رواہ الترمذی ۔