Mishkaat-al-Masabih 1622ضعیف

نزع کے عالم میں مبتلا شخص کے پاس کیا کہنا چاہیے

وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «اقرؤوا سُورَةَ (يس)\nعَلَى مَوْتَاكُمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه\n
معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنے قریب المرگ افراد پر سورۂ یس ٓ کی تلاوت کرو ۔‘‘ ضعیف ۔