Mishkaat-al-Masabih 1801ضعیف

کن کن چیزوں پر زکوۃ واجب ہوتی ہے

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زکوۃ وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا ، زکوۃ نہ دینے والے کی طرح ہے ۔‘‘ ضعیف ۔