Mishkaat-al-Masabih 1873ضعیف
سخاوت کی فضیلت اور بخل کی مذمت کا بیان
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ خِبٌّ وَلَا بَخِيلٌ وَلَا منان» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوبکر صدیق ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ فساد و لڑائی پیداکرنے والا ، بخیل اور احسان جتلانے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا ۔‘‘ ضعیف ۔