Mishkaat-al-Masabih 1901صحیحصدقہ کی فضیلت کا بیان وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ جَابِرٍ: «وَمَا سُرِقَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَة»اور صحیح مسلم میں جابر ؓ سے روایت ہے :’’ جو اس میں سے چوری ہو جائے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔